• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے ملک میں سونے کے بھاؤ جاری کردیے ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار896 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالرز کی کمی کے بعد 1 ہزار 834 ڈالر ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید