• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جاسکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید