• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجا نے کس کس کو اینکریڈیبل 3 کا نام دیا؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ٹیم پاکستان کے 3 کرکٹرز کو ’اینکریڈیبل 3‘ کہہ دیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اینکریڈیبل 3 کا نام دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیائے کرکٹ آج آپ کی وجہ سے قابلِ دید اور مالا مال ہوگئی ہے۔

پی سی بی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ کے مداحوں کے لیے بھی یہ کافی فخر کا لمحہ ہے، آپ کی بدولت فینز نے ایک نئی شروعات دیکھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید