• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقلین کا PCB کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری آف اسپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا، تاہم بعد میں پھر ان کو عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند تھا مگر ان کے پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہ ہو سکے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید