اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔
ایس بی پی نے 600 ارب روپے کی رقم 7 روز کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کےلیے فراہم کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر شرح سود 9 اعشاریہ 87 فیصد طے ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔
بلوچستان میں ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پیٹرول 300 سے کم ہو کر 210 روپے لیٹر ہو گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار 149 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
پاکستان بزنس کونسل نے بینکر جاوید قریشی کو نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کر دیا، وہ اگلے ماہ (11 جولائی) سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
مالی سال 25-2024ء میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیل سامنے آگئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 282 ڈالر فی اونس ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 748 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔
چین کے علاقے اورمچی میں چائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔
وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔
غیر ملکی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
صدر لاہور چیمبر آف کامرس ابوذرشاد نے کہا ہے کہ ٹیکس حکام کو بلاجواز گرفتاری کے اختیارات دینا خطرناک ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کےلیے گیس قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 20 جون کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.60 ارب ڈالرز کم ہوئے ہیں۔