• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی، پاکستانی دستکاری پویلین کا آغاز

بیجنگ (اے پی پی)چینی نئے سال سے قبل چین کے سب سے بڑے شہر اور عالمی مالیاتی مرکز شنگھائی کی مشہور شاپنگ سٹریٹ نانجنگ روڈ پر پاکستانی دستکاری پر مبنی پویلین کا آغاز کیا گیا۔ پویلین میں لوگوں کے لیے پاکستانی دستکاری کے نمونے جیسے پیتل سے بنے پھولوں کے گلدانوں کو کارنر سٹون کے طور پر رکھے گئے۔