• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،7بچے والدین اور 4چائلڈبیورو کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج محمد ارم ایاز نے چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مختلف ہوٹلوں ، دوکانوں پر کام کرتے ہوئے گرفتار 7بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا جبکہ 4بچوں کو دوبارہ چائلڈ بیورو کے حوالے کر دیا ماں باپ کے حوالے کئے جانیوالوں میں علی حسن ، اصغر ، معافیہ ، ہادیہ ، معوفیہ اور حسنین وغیرہ شامل ہیں۔
تازہ ترین