• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، رضا ربانی

اسلام آباد (جنگ نیوز) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ عدلیہ پرحالیہ حملہ اس ہی پالیسی کاتسلسل ہے، فیصلہ نہ آنے پر حکومت اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر حملے کا موقع نہیں چھوڑتی۔انہوں نے کہا کہ حکومت وہ قدم اٹھا رہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید