• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع شیخوپورہ میں پولیس کا نجی تعلیمی گروپ کے ساتھ معاہدہ

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )  ضلع شیخوپورہ میں پولیس اور  نجی تعلیمی گروپ  کے ساتھ ایک معاہدہ کیا گیا ہے جس پر ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک اور اسامہ بشیر قریشی نے دستخط کیے۔ جس کے مطابق شہداء پولیس شیخوپورہ کے بچے100%اور بقایا پولیس ملازمین کے بچے 50% فیس رعایت پر تعلیم حاصل کریں گئے۔اس موقع پر موجود ڈی ایس پی سٹی راجہ فخر بشیر ، ڈی ایس پی ٹریفک زاہد عباس،انچارج سیکورٹی میاں منظور، پی آر او واجد عباس اور کالج کادیگر سٹاف بھی موجود تھا۔
تازہ ترین