• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف اشتہاری، عدالتی حکم نامہ چک شہزاد پر چسپاں

Pervaiz Musharraf Most Wanted Court Order Stuck On Cka Shahzad
سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے کا حکم نامہ چک شہزاد فارم ہاؤس کے گیٹ پر چسپاں کردیا گیا ہے،سنگین غداری کیس میں بارہ جولائی کوخصوصی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

پرویز مشرف کی راولپنڈی میں واقع رہائش چک شہزاد فارم ہاؤس کے گیٹ پر چسپاں کئے گئے عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف ولدسیدمشرف الدین عدالتی حکم پرجان بوجھ کرعمل نہیں کررہے،پرویز مشرف 12 جولائی کوعدالت میں پیش ہوں۔
تازہ ترین