• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی پاکستان کو فائزر کی مزید 47 لاکھ خوراکیں عطیہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں عطیہ کردیں۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو مجموعی طور پر 5 کروڑ 21 لاکھ کورونا ویکیسن کی خوراکیں عطیہ کرچکے ہیں۔

امریکی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ امریکا اب تک 110 ممالک کو 41 کروڑ 30 لاکھ کورونا ویکسین دے چکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید