• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے جن میں دو افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق طارق ولایت کو ڈی پی او مظفر گڑھ اور عامر خیان نیازی ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر دیا ہے۔

نصیب اللّٰہ خان ڈی پی او پاکپتن اور فیصل مختار ڈی پی او کو شیخوپورہ تعینات کر کے احسن سیف اللّٰہ اور بلال افتخار کو سینٹرل پولیس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید