نرسنگ کالجوں کی نجکاری کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالجز ایم ٹی آئیز اسپتالوں کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔