• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر کیلیفورنیا گیوین نیوسم کی ایران جنگ کی مخالفت، ٹرمپ پر کڑی تنقید

کیلیفورنیا کے گورنر گیوون نیوسم(فائل فوٹو)۔
 کیلیفورنیا کے گورنر گیوون نیوسم(فائل فوٹو)۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیوین نیوسم نے امریکا کی ایران کے جنگ کی مخالفت کردی، صدر ٹرمپ پر بھی کڑی تنقید کی۔

سوشل میڈیا پر بیان میں گورنر کیلیفورنیا نے کہا کہ ملک بھر میں گیس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے گیوین نیوسم کا مزید کہنا تھا کہ ایران جنگ میں امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔ ہمارے دیرینہ اتحادی ہمارا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور امریکا کے صدر کو کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید