• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کے خواہاں ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے ایران جوہری ہتھیاروں کیلئے نہیں بلکہ ملکی آزادی کے تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کا خواہاں ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم جوہری ہتھیار بنانا نہیں چاہتے، مغرب کے اب الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے معاہدے کے کچھ نکات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید