• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس، چالان کی کاپیاں ایک بار پھر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فراہم کردی گئیں

لاہور (نیوزرپورٹر)سابق وزیر اعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے بے نامی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں چالان کی کاپیاں ایک بار پھر میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فراہم کر دیں۔چالان کی کاپیاں لیگی رہنمائوں کے وکیل نے وصول کی ۔ان کے وکیل نے گزشتہ سماعت کے دوران اعتراض کیا تھا کہ چالان کی نقول صاف نہیں ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید