• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Firing On A Vehicle In Turbat Five People Killed
تربت کے علاقے مند میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی میں سوار پانچ افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں نکال کر گاڑی کو آگ لگائی اور فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیں، جاں بحق افراد کی شناخت امین،معید، نادل، قیوم اور کریم کے ناموں سے ہوئی ہیں جو مقامی بتائے جاتے ہیں، ابھی تک فائرنگ کی وجہ کا پتا نہیں لگایا جاسکا مزید تحقیقات جاری ہیں۔
تازہ ترین