اوکاڑہ(وارث حیدری) وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتمادبارےشہباز کی طرف سے نوازشریف کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز اپوزیشن کے ممبران قومی اسمبلی کے علاوہ حکومتی بینچوں کے ممکنہ طور پر سپورٹ کرنے والے ارکان کے آئینی حق کو محفوظ بنانے کی رپورٹ پیش کردی گئی،نواز شریف کی طرف سے مریم نواز کو جلسوں کا شیڈول بنانے کی ہدایات کر دی گئی۔