• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن: یوسف رضا، علی گیلانی نااہلی کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ،این این آئی)الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر سنیٹر یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نا ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔بیرسٹر علی ظفر نے دلائل میں کہاکہ الیکشن ایکٹ سیکشن 4 کے تحت جواب جمع کرایا،ہم یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی اور سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن کی درخواست دی۔
ملک بھر سے سے مزید