• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کی آج 7 بجے ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ہوگی، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی اور اپوزیشن کے لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ دونوں رہنما ایم کیو ایم کیساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید