• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بیلف نے 4بچوں کوبازیاب کروا لیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) بیلف نے چوہدری کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر 4بچوں کو چوہدری کی بے جاحراست سے بازیاب کروا لیا،لدھیوالا وڑائچ کے علاقہ کھبیکی کے رہائشی رضیہ بی بی نے ایڈیشنل سیشن جج شہزادہ مسعود کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ محمد الیاس ، محمد ارسلان وغیرہ نے میرے چار بچوں کو غیر قانی طور پر اپنی قید میں رکھا ہوا ہے۔
تازہ ترین