• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: حیدرآباد میں اسکریپ کی دکان میں آگ لگنے سے 11 ا فراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں اسکریپ کی دکان میں آگ لگنے سے 11 ا فراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک شخص اس آگ سے بچنے میں کامیاب ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اسکریپ کی دکان میں آگ آج صبح تقریباً چار بجے لگی۔ 

آگ لگنے کی وجہ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید