• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، فیصل واؤڈا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب کو خطرہ ہے۔ 

اپنے بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو قتل کی دھمکی بھی دی گئی ہے، انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

فیصل واؤڈا نے کہا کہ وزیراعظم سے کئی بار کہا جلسے مں بلٹ پروف شیشہ لگانے دیں، لیکن وزیراعظم نے کہا جب میری موت لکھی ہوگی چلا جاؤں گا۔

قومی خبریں سے مزید