• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو لیٹر گیٹ پر بریفنگ دیں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن پہلے ہی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کرچکی ہے۔

حکومتی ذرائع نے کہا ہے اپوزیشن کا موقف ہے اتنا سنگین معاملہ ہے تو وزیراعظم خود بریفنگ دینے کیوں نہیں آرہے۔

قومی خبریں سے مزید