• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کو بند کرنا عوام دشمنی، جام حکومت کا دور سنہرا تھا، باپ رہنما

گوادر (اکبر جندانی،نامہ نگار) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام حکومت کا دور ضلع گوادر کی پارلیمانی تاریخ کا سنہرا دور تھا، ضلع گوادر حقیقی معنوں میں تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہواتھا، موجودہ صوبائی حکومت ایم پی اے گوادر جن کا درجہ ڈپٹی سی ایم کا ہے ان کے کہنے پر ضلعی گوادر کو پھر پسماندگی کی طرف لیجانے کی سازش کررہا ہے، قوم پرست قیادت گندم نما جو فروش بن چکی ہے، ایم پی اے گوادر کی ضلع گوادر پر حکمرانی 33 سال طویل ہے لیکن جام حکومت کی تین سالہ کارکردگی اس پر بھاری ہے۔
ملک بھر سے سے مزید