حب(نامہ نگار)چائنا پا ور حب جنر یشن کی جانب سے حب کے صحا فیو ں کے اعزاز میں کر اچی کے ہوٹل میں افطا ر ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پرچائنا پا ور حب جنر یشن کے ہیڈ آف ایڈمنسٹریشن مسٹرکلار ، کمپنی سیکر یٹری شمس السلام ، مینجر کا رپو ریٹ افیئر عاطف الدین ، اسسٹنٹ مینجر پبلک ریلیشن اینڈ CSRمس مدیحہ مغل ، بر ج کمنیو کیشن کے فراز انصاری و دیگر مو جو د تھے۔