کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسرائیل کے ایران پر حملے کی خبروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان مرتب کئے جس کے باعث مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی انڈیکس 1900 پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوئی کے ایس ای 100 انڈیکس 1 لاکھ 22ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔