• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 2600روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3357 ڈالر سے کم ہو کر 3331 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2600 روپے فی تولہ کی کمی سے3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2228 روپے کی کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہو گئی ہے ،تاہم چاندی کی قیمت 3508 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

بزنس سے مزید