• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، مندی کا رحجان، انڈیکس میں 882 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی باز گشت سے سرمایہ کار بے یقینی کا شکار،فروخت کا دباو بڑھنے سےمارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 882پوائنٹس کی کمی، ایک لاکھ 19ہزار کی حد برقرار نہ رہی۔

بزنس سے مزید