• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ، اضاخیل بوٹینیکل گارڈن یونیورسٹی کوواپس کرنیکا حکم

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور ہائیکورٹ نے اضاخیل بوٹینیکل گارڈن کا قبضہ فوری طور پر پشاور یونیورسٹی انتظا میہ کے حوالے کر نے کے احکامات جاری کردیئے ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصررشید اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ پر مشتمل بینچ نے پشاور یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ یو نیورسٹی انتظا میہ کا کہنا تھا کہ نبا تا تی باغ کے زیادہ تر پودے تباہ ہو گئے ، وہاں تعمیرات سے لوگ دورازے اوراینٹیں بھی لے گئے ۔
ملک بھر سے سے مزید