سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) پاک فوج کے میجر زاہد نے سیالکوٹ چمبر آف کامرس کے دورے کے دوران مقامی برآمدکنندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضوصی بچے ہمارے لئے رحمت کا باعث ہوتے ہیں اور ان کی بہتر نشو ونما کے لئے ہم پر دینی اور دیناوی ذمہ داری ہے اسی مقصد کے لئے ایسے بچوں کے لئے پاک فوج نے ایک ادارے کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔