اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ منسوخ کر دیاگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ میں دیامر بھاشا ڈیم پر کام کا جائزہ لینا تھا تاہم ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے یہ دورہ منسوخ کر دیاگیا ہے۔ وزیر اعظم یہ دروہ جلد کرینگے۔