• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کا 2018 میں چھینا گیا مینڈیٹ لوٹا دیا گیا ہے، آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا۔

 رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پنجاب کے بھائیو اور بہنو! آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاہور سے چلنے والی ’’مال گاڑی‘‘ سے بنی گالہ نہیں جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید