• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، عدم ثبوت کی بنا پر فورسز پر فائرنگ کرنیوالا ملزم ضمانت پر رہا

پشاور(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے شرپسندوں اور اشتہاری مجرمان کو گھر میں رکھنے اور سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ عدالت ملزم فاہد خان کی جانب سے ایڈووکیٹ فرہاد اللہ آفریدی کی توسط سے دائر ضمانت درخواست کی سماعت کی۔
ملک بھر سے سے مزید