• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


فرانس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سردار ظہور اقبال، نوجوان رہنما رانا محمود، راجہ اشفاق احمد، راؤ طاہری سمیت دیگر نے شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن منایا۔

اس موقع پر آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص اور بھنگڑے ڈالے گئے جبکہ مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔

جنگ / جیو سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال اور ن لیگ یوتھ  یورپ کے صدر رانا محمود نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے مل کر ملک کی تباہ شدہ معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو مہنگائی کی چکی سے نکالنے کا چیلنج قبول کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی ان کے شانہ بشانہ ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید