• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،طالبعلم ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پرائیویٹ سکول کا طالبعلم سکول سے گھر جاتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پیپلز کالونی کے علاقہ حیدری روڈ کا رہائشی 11سالہ سبحان مقامی سکول سے واپس بائیسائیکل پر سوار ہو کر گھر جارہا تھا کہ پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار ٹرالی کی ٹکر لگنے سے  جاں بحق ہو گیا، نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین