• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : چھٹیاں نہ کرنے پر 41سکول سیل، 90 کی رجسٹریشن منسوخ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پرائیویٹ سکولز میں چھٹیاں نہ کئے جانے کی وجہ سے ضلع بھر میں بااثر مالکان کے اے کیٹگری سکولز سمیت 41سکولز سیل کر دیئے گئے جبکہ خلاف ورزی کرنے والے90سکولوں کی رجسٹریشن بھی کینسل کر دی گئی۔
تازہ ترین