• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے، فیصل سبزواری

وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمیں اس شہر میں نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے، ہم نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو کراچی وسطی کے علاقے ناظم آباد میں دعوت افطار سے خطاب کے دوران کیا۔ 

سینیٹر فیصل سبزواری نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب نے کہا کہ ہم اٹھارویں ترمیم کی وجہ سے سندھ میں کام نہ کرسکے۔ تو ہم نے اسی وجہ سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید