• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ‘ نیدر لینڈمیں گستاخانہ عمل کے خلاف دائر درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے گیرٹ ویلڈر کے گستاخانہ عمل کے خلاف عالمی سطح پر اقدامات کرنے کے حوالے سے دائر درخواست جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ جمعہ کو حافظ احتشام کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ گستاخ گیرٹ ولڈرز مسلسل توہین رسالت کا ارتکاب کر رہا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے گیرٹ ویلڈر کے خلاف کوئی موثر قدم نہیں اٹھایا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید