• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے خاندان میں خلا پیدا کرنے کی سازش ہوئی، مونس الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارےخاندان میں جو خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، اس میں بھی سازش ہوئی۔

گجرات میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جب بھی سازش ہوئی، (ن) لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔

چودھری مونس الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم بن کر بھی (ن) لیگ والوں کےچہرے مرجھائے ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید