• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبیروالا میں شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا


پنجاب کے شہر خانیوال کے علاقے کبیر والا میں شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی۔

کبیر والا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا۔

اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی، جس نے موقع پر پہنچ کر زنجیریں کاٹ کر خاتون کو آزاد کروایا، جبکہ اس کا  شوہر فرار ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید