• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے 21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔

اقتصادی کونسل معیشت کا جائزہ لے کر اقدامات تجویز کرے گی،مختلف سبسڈی،مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کی خاطر پالیسی سازی کے لیے سفارشات دے گی۔

قومی خبریں سے مزید