• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمان وزیراعظم کے سعودی عرب کے سرکاری دورے میں شامل نہیں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جانے والے وفد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومت کی اہم اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان شامل نہیں ہیں جبکہ اس سے قبل انکا اور ان کے صاحبزاے وفاقی وزیر اسعد الرحمن کا نام وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جانے والے وفد میں شامل تھا۔

ملک بھر سے سے مزید