• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، مالک مکان سمیت2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے مالک مکان سمیت2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ توحیدٹاون سے پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکان کرایہ پردینے والے مالک مکان یونس سمیت کرایہ دار منصور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین