• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :ڈپٹی ڈی او ہیلتھ کا نا قص اشیاء کی فروخت پر 2ہوٹل سیل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ضلع حکومت کی ٹیم نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل خضر کا نا قص اشیاء   کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا۔
تازہ ترین