• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،معمولی جھگڑے پر چھریوں کے وار سے ایک شخص زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)دو افراد کے معمولی جھگڑے پر ایک نے چھریوں کے وار کر کے دوسرے کو زخمی کر دیا ، نوید احمد اور اکرم   کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا جس کے بعد اکرم نے چھریوں کے وار کر کے نوید احمد کو زخمی کر دیا ۔
تازہ ترین