• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی سے ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 15 ہزار 998 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 818 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید