• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف رضا میر نے اپنی انگلش سیریز ’گینگز آف لندن‘ کا ٹریلر شیئر کردیا

کراچی (این این آئی)سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر اب بافٹا ایوارڈ یافتہ مشہور انگلش سیریز گینگز آف لندن میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ آصف رضا میر نے انسٹاگرام پر انگلش سیریز گینگز آف لندن کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور سیریز کیاس ٹریلر میں آصف رضا میر کی واضح طور پر ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔آصف رضا میر اس ایکشن ٹی وی سیریز میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سیریز گینگز آف لندنرواں سال ریلیز ہورہی ہے۔

دل لگی سے مزید