سیاسی اور قانونی مباحث
عوام النّاس کے بَس کے کہاں ہیں
ہمیں بخشو تم اِن نامسئلوں سے
سیاست داں نہ ہم قانون داں ہیں
بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے سرکاری سطح پر پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔
روہڑی میں طویل دوراینے کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس 36 گھنٹے کی مسافت طے کرکے اور منڈو کھبڑ اور کربلا میدان میں قیام کے بعد شہداء قبرستان اسٹیشن روڈ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکراگیا۔
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔
ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی تحویل سے رہائی کے بعد ایرانی ٹینکر عملے کے 22 افراد کو ایرانی قونصل خانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔
یومِ عاشور پر پنجاب کے 24 اضلاع میں رات 10 بجے تک موبائل سروس جزوی طور پر معطل ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 65 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ طاقتور پوزیشن میں ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امریکا نےتہران کو بری طرح شکست دی ہے اور اب بالادستی کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔
انگلینڈ میں آج درجہ حرارت 36.9 تک پہنچ گیا جبکہ گرمی میں مزید اضافے کا امکان ہے: برطانوی میڈیا
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ خطے کے چھوٹے ممالک مخصوص یقین دہانیوں سے دھوکا نہ کھائیں۔
سندھ میں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، نوابشاہ، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور، سکھر اور گھوٹکی میں بارش کا امکان ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا، قیمت 225 روپے کی لیٹر کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا، قیمت 225 روپے کی لیٹر کیا جائے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی17 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز کوہلو سے 60 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم عاشور پر امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
مخصوص لوگ مجھے ڈسٹرب کرنے کےلیے کام کر رہے ہیں، وہ ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں اور اس مرتبہ بھی ہوں گے: سابق صدر بی سی بی
امریکی سفیر برائے فرانس نے کہا ہے کہ خطے میں امن، استحکام اور مکالمے کے فروغ میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے۔