• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نواز لیگ لائرز فورم کے زیراہتمام یوم تکبیر پر کیک کاٹا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پا کستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹر کٹ لا ئر ز فو رم گو جر انوالہ کے عہد یداران صدر سیکر ٹری و دیگر ممبر ا ن یو م تکبیر کے حو الے سے کیک کاٹا، تقریب کے بعد ممبر ان نے وزیر اعظم میا ں نو از شر یف کی صحت یا بی کے لیے دعا کی اور امید ظا ہر کی۔ چو ہد ری سلیمان گجر،صدر مسلم لیگ (ن) لائرز فورم ڈسٹر کٹ گو جرانوالہ سر فرازاحمد بٹ سیکر ٹری لا ئر ز فو رم ڈسٹرکٹ گو جر انوالہ صدر سیکر ٹری کے علاوہ خواجہ احسن ،ارشد گوندل، عبدالنصیر خان، بلال بٹ، معظم لو ن، فیصل حمید اور عبد الوہاب کی خصو صی شر کت ۔
تازہ ترین